کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دورہ جنوبی افریقہ سے قبل قومی ٹیم کے ایک کھلاڑی کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز قومی ٹیم کے 35 کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ کروائے تھے


قومی ٹیم کے 35 کھلاڑیوں کےکو رونا ٹیسٹ کروائے تھے جن میں سے ایک کھلاڑی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جس کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آیاہے

اس کا کل دوبارہ ٹیسٹ کیا جائے گا۔ پی سی بی کا کہنا تھا کہ جن کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منفی آیاہے وہ تمام کل لاہور پہنچیں گے۔ دو روزہ آئیسولیشن کے بعد مذکورہ کھلاڑی کا

تیسرا ٹیسٹ بھی کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں