منگنی کا اعلان نہیں ہوامگر شاہین آفریدی نے خوشی میں کیک کاٹ لیا،ویڈیو وائرل

215

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق کپتان شاہد خان آفریدی اورٹیسٹ فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کا خاندان اس بات کو تو مانتےہیں کہ شاہین شاہ اورشاہد آفریدی کی بیٹی کے درمیان منگنی جلد ہو سکتی ہےلیکن تصدیق سےگریز کیا جاتا رہا ہے۔


پشاور میں شاہین آفریدی نے بڑے بھائی ریاض آفریدی اور اپنے کلب کے کھلاڑیوں کے ساتھ منگنی کا کیک کاٹا۔ کیک پر ہیپی انگیجمنٹ لکھا ہوا تھا اور شاہین شاہ آفریدی کے وکٹ لینے کے بعد کی تصویرلگائی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ منگنی طے پاگئی ہے، دونوں خاندانوں کی جانب سے باضابطہ اعلان ابھی ہوناہے،