کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تقرہباً تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن وہ اب بھی شائقین میں یکساں مقبول ہیں. شاہد آفریدی دنیا بھرمیں اپنی جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور تھےلیکن


کیریئر کےدوسرے حصے میں ان کی باؤلنگ ان کا خاصا بن گئی تھی جس کی بدولت ان کا جشن منانے کا انداز بھی شائقین کو بہت پسند تھا. حال ہی میں کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کی جانب سےپول کے ذریعے

عوام سے رائے مانگی گئی کہ انہیں دنیا بھر میں کس کرکٹر کا جشن منانے کا انداز سب سےزیادہ پسند ہے. اس سلسلے میں شاہد آفریدی کا مقابلہ بھارتی ٹیم کے موجودہ کپتان کے ساتھ ساتھ

ویسٹ انڈیز کےشیلڈن کوٹریل، ڈیوین براوو، کرس گیل، کیسرک ولیمز اور عمران طاہر سمیت مختلف کرکٹرز سے ہے. ووٹنگ میں شاہد آفریدی دیگر کھلاڑیوں پر سبقت لےگئے،

اپنا تبصرہ بھیجیں