کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر خاصی وائرل ہو رہی ہے جس میں دھونی کو سر منڈوائے بھکشو کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق


بھارتی میڈیا کی جانب سے تصویر کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ دھونی کی تصویر اسٹار اسپورٹس مہم کے لیے لی گئی ہے جس کے لیے دھونی نے بھکشو کا روپ اختیار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر دھونی کے نئے روپ پر دلچسپ میمز بنائی جارہی ہیں۔ صارفین دھونی کی کرکٹ کی تصاویر کو اس تصویر کے ساتھ ایڈیٹ کرتے ہوئے دلچسپ میمز شیئر کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں