گزشتہ ڈیڑھ سال سے اس کھلاڑی کی بائولنگ نیچے جارہی ہےپھر بھی بورڈ نے انہیں سلیکٹ کر لیا،سلمان بٹ بھی چپ نہ رہ سکے

177

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق اوپنر سلمان بٹ نے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف سیریز کے سکواڈز کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ’لیپ ٹاپ سلیکشن‘ پر تنقید کی۔ 36 سالہ سلمان بٹ نے قومی ٹیم کے


سلمان بٹ نے شاداب خان سمیت کئی دیگر کھلاڑیوں کے انتخاب پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے شاداب خان کی بائولنگ نیچے جارہی ہے اور

ان کی توجہ صرف بیٹنگ پر ہے ، پھر بھی بورڈ نے انہیں سلیکٹ کرلیا ہے۔ بڑے پیمانے پر سکواڈز کے انتخاب کے بارے میں سلمان بٹ نے کہا کہ وبائی مرض نے سلیکٹرز کیلئے چیزوں کو آسان بنا دیا ہے،

وہ اب 30 کھلاڑیوں کو سکواڈ میں رکھ سکتے ہیں۔ سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ فخر زمان نے ٹی ٹونٹی میں پرفارم کیا لیکن وہ ون ڈے ٹیم میں منتخب ہوگئے ہیں ،اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔