بھارتی باولر جسپریت بمرا نے اپنے سپنوں کی رانی سےشادی کرلی ،اس موقع پردونوں کیسے لگ رہے تھے ؟تصویریں بھی سامنے آگئیں

172

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی فاسٹ باولر جسپریت بمرا نے بھارتی ٹی وی پریزنٹر سنجنا گینسان سے شادی کر لی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی باولر نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کر تے ہوئے پیغام لکھا ہے کہ


ٹوئٹر پر بھارتی باولر نے اپنی شادی کی تصاویرشیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ اگر پیار آپ کو اس قابل سمجھتا ہے تو پھر یہ آپ کے راستے کی ہدایت کرتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ

ہم نے مل کر محبت سے بھر پور نئے سفر کا آغاز کیا ہے ،آج کا دن ہماری زندگی کا خوشگوار دن ہے اور یہ خبر آپ کے ساتھ بانٹتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔