پورے پاکستان کرکٹ بورڈ میں صرف یہ شخص اچھا کام کر رہا ہے، شعیب اختر نے حیران کن با کہہ دی

140

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کاکہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چيف ایگزيکٹو وسیم خان بہترین کام کر رہے ہيں لیکن ان کےہاتھ بندھے ہوئے ہيں۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے


شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہیں امید کہ پاکستان اور بھارت کے مابین سیاسی کشیدگی کم ہوجائے گی تاکہ روایتی حریفوں کے درمیان کرکٹ بحال ہو۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ

وسیم خان کرکٹ کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں لیکن ان کےہاتھ بندھے ہیں، جب تک اوسط درجے کے افراد کرکٹ بورڈ میں آئیں گے تو ایسے فیصلے ہوتے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ

ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے دورے پر سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ شاہنواز دھانی کو فرسٹ کلاس میں تجربہ حاصل کرنا چاہیے۔ پاکستان کا ٹیلنٹ پول تو اتنا ہی ہے لیکن ٹیلنٹ کوکھلانے والے لوگ ختم ہوگئے ہیں۔