ٹی ٹوئنٹی میں ایک اننگز میں 5 وکٹیں لینے والا پہلا کھلاڑی کون تھا؟جان کر آپکو بھی فخرمحسوس ہوگا

235

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اس یادگار میچ کی جھلکیاں جاری کی گئیں اور بتایا گیا کہ عمر گل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ میں ایک ہی میچ میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔


عمر گل نے یہ کارنامہ 2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سرانجام دیا ۔ یہی نہیں بلکہ عمر گل تاریخ کے پہلے باؤلر ہیں کہ جنہوں نے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو عمر گل سے کوئی نہیں چھین سکا ہے۔