گلین میکسویل کےچھکے سے ٹوٹی ہوئی کرسی کتنےڈالر میں نیلام ہوئی؟جان کر آپ کے پسینےچھوٹ جائیں گے

113

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کیوی کرکٹ پرستار نے ٹی 20 سیریز کے دوران گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹنے والی کرسی کتنےڈالر میں خرید لی۔ جانیے میکسویل نے کیویز کیخلاف تیسرے میچ میں 31 بالز پر 70رنز کی بھرپور اننگز کھیلی تھی جس میں


کیوی کر کٹ پرستار نے ٹی 20 سیریز کے دوران گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹنے والی کرسی نیلامی میں 2 ہزار ڈولر میں خرید لی۔ میکسویل نے کیویز کیخلاف

تیسرے میچ میں 31 بالز پر 70رنز کی بھرپور اننگز کھیلی تھی جس میں 2 چھکے شامل رہے، کو رونا کے سبب اسٹیڈیم میں شائقین موجود نہیں تھے۔ نیلامی کا یہ عمل گذشتہ شب ختم ہوگیا تھا

جس میں مجموعی طور پر 99 آفرز سامنے آئیں، سب سے زیادہ قیمت 2 ہزار ڈالر رہی، میکسویل نے ٹوٹی ہوئی کرسی پر دستخط بھی کیے تھے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں