کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
خوشدل شاہ جو کچھ عرصہ پہلے ہی ڈومیسٹک میں اچھی پرفارمنس دینے کے بعد ٹیم میں شامل کیے گے تھے، اور انکو بہت سے میچز میں کھلایا بھی گیا، اب کی بار جب ٹیم کا اعلان ہوا تو انکا نام نہیں تھا انھیں ٹیم سے نکال دیا گیا



چیف سلیکٹر وسیم نے بتایا کے انکو کیوں نکالا گیا، محمد وسیم کا کہنا تھا کے ہم نے خوشدل شاہ کو جب شامل کیا وو ڈومیسٹک میں بہت اچھا پرفارم کر رہے تھے لیکن ٹیم میں شامل کر لینے کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی میں بھی اچھی پرفارمنس نہیں دکھا سکے اور نہ ہی ایک روزہ میچز میں

اپنا تبصرہ بھیجیں