کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے پیسر حسن علی نے بھی کو رونا وائرس سے نجات حاصل کر لی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا ہے کہ زندگی میں پہلی مرتبہ میں


زندگی میں پہلی مرتبہ میں کسی چیز کے منفی آنے پر بے انتہا خوش ہوں، مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پی سی بی مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کا شکرگزار ہوں۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل میں جن سات کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ مثبت آئے ان میں حسن علی کا نام سامنے نہیں آیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں