پاکستان کی طرف سے ون ڈے میں سب سےزیادہ ایورج ،مگر یہ کھلاڑی دورہ ساؤتھ افریقہ سے باہر،؟جانیے

155

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے دورے کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ون ڈے اسکواڈ میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے ٹیم کے لئے


پاکستان کی طرف سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ ایورج رکھنے والے کھلاڑی حارث سہیل کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے، اگر ون ڈے کرکٹ میں حارث سہیل کی ایورج دیکھی جائے تو

ان کی ایورج باقی تمام کھلاڑیوں سے اچھی ہے۔ اگر بات کی جائے 2014 کی تو حارث سہیل کی ایورج 58.75 تھی ، 2015 میں 44.91 ، 2018 میں 49 ، 2019 میں 50.31 جبکہ 2020 میں ان کی ایورج

سب سے زیادہ 71.00 تھی ، جو کہ کسی بھی کھلاڑی کے مقابلے میں زیادہ ہے، مگر انہیں دورہ ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے سے باہر کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں