شعیب اختر نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

123

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
راولپنڈی کے خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر یل) گراؤنڈ کو سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے نام سے منسوب کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر


کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ اسٹیڈیم کا نام مجھ سے منسوب ہونا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ شعیب اختر نے لکھا کہ لوگوں کی محبت کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لیے ممکن نہیں ہے۔ سابق فاسٹ بولر نے لکھا کہ میں کم و بیش ہی لفظوں سے خالی ہوتا ہوں لیکن واقعی آج میرے پاس لوگوں کی محبت کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔