پی ایس ایل کے ملتوی میچزجون میں ہونا اچھی خبر ہے، بریڈ ہاگ نے شاندار بات کہہ دی

122

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان سپر لیگ کو ملک سمیت دنیا کے کئی ممالک میں بھرپور طریقے سے دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔ اس کا ایک اور ثبوت سابق آسٹریلوی کھلاڑی کا بیان ہے جنہوں نے پی ایس ایل سکس کے ملتوی ہونے والے


پی ایس ایل سکس کےملتوی ہونے والے میچز کے دوبارہ کرائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور کمنٹیٹر بریڈ ہاگ نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ پی ایس ایل کے میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے بہت کچھ درکار ہے۔