محمد حفیظ سےبدتمیزی کرنے پر لیگی ایم پی اے کو ٹوئٹڑ صارفین نےکرارا جواب دے دیا

205

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
مسلم لیگ (ن) کی ممبر پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ٹویٹ کرنے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو آڑے ہاتھوں لیا تاہم ٹویٹر صارفین نے صوبائی اسمبلی کی ممبر


حنا بٹ کو قومی ٹیم کے اہم بلے باز کے خلاف ٹویٹ کرنے پر کھری کھری سنادیں۔ حنا پرویز بٹ نے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ’کو رونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی اور اب ایک ووٹ چور کو سپورٹ کر رہے ہو، بہتر ہے منہ بند کر کے کرکٹ کھیلیں اور سیاست پر تبصرہ مت کریں۔


قومی ٹیم کے سابق کپتان نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما کے ٹویٹ پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیالیکن ٹویٹر صارفین نے حنا پرویز بٹ کی جانب سے حفیظ کے خلاف غیر مہذب تبصرے پر انہیں آڑھے ہاتھوں لے لیا ۔ کچھ ٹویٹر صارفین کا ردعمل ایسا رہا :