برطانوی کھلاڑی نے پی ایس ایل میں بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے کےبعد قومی ٹیم کےکپتان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

130

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
برطانوی کھلاڑی نے پی ایس ایل میں بابر عاظم کے ساتھ کھیل کر اور بہت کچھ سیکھنے کا انکشاف کیا، لیام لیونگ سٹون برطانوی کھلاڑی جو برطانوی لیگ میں لنکاشائر کی نمائندگی کرتے ہیں، انہوں نے کہا


لیام لیونگ سٹون نے پی ایس ایل کا پچھلا سیزن کراچی کے لئے کھیلا جس میں انکی کارکردگی کافی متاثر کن رہی، انکا کہنا تھا کے پی ایس ایل میں انھیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا،

بابر اعطم کا ذکر کرتے ہوۓ انہوں نے بتایا کے پی ایس ایل میں بابر کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھا کے کیسے وہ اپنی اننگ کو لے کر چلتا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے

بابر کا موازنہ آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ سے کیا، کے پی ایس ایل میں بابر کے ساتھ کھیلنے کے بعد ای پی ایل میں سٹیو سمتھ کے ساتھ کھیلنا دونوں برابر ہے اور دونوں سے ہی بوہت کچھ سیکھا،