ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم کتنا نیچے چلے گئے؟بابر اعظم کےمداحوں کے لئے بری خبر

119

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطا بق نیشنل آئی سی سی کی جانب سے جاری ہو نے والی نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں ڈیوڈ میلان پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ ایرون فنچ دوسرے،


بھارت کے لوکیش راہول تیسرے، پاکستان کے سٹار بلے باز اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے، ریسی وینڈر ڈوسن پانچویں، ویرات کوہلی چھٹے، گلین میکسویل ساتویں، مارٹن گپٹل آٹھویں نمبر پر ہیں۔

باﺅلرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان پہلی پوزیشن پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں جبکہ تبریز شمسی دوسرے، مجیب الرحمان تیسرے، ایشٹن اگر چوتھے، عادل راشد پانچوی، ایڈم زامپا چھٹے، مچل سینٹنر ساتویں، ایش سودھی آٹھویں، نمبر پر ہیں۔

آل راﺅنڈرز کی فہرست میں افغانستان کے محمد نبی کی اجارہ داری قائم ہے جبکہ شکیب الحسن دوسرے، گلین میکس ویل تیسرے، رچرڈ بیرنگٹن چوتھے، سین ولیمز پانچویں نمبر پر ہیں۔