پاکستانی ویمن کرکٹر لڑکوں کے ساتھ میچ کھیلتے ہوئےزخمی ہو گئیں

115

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ویمن کرکٹر کائنات امتیاز لڑکوں کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ میں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئیں ہیں ان کے ہاتھ پر پانچ ٹانکے لگے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ


ویمن کرکٹر کائنات امتیاز لڑکوں کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ میں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئیں ہیں سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ کسی بھی ایتھلیٹ کے لیے انجری ایک مشکل وقت ہوتا ہے خاص کر جب آپ اگے بڑھنے کی پلاننگ کررہے ہوں، میں جلد واپس آؤں گی، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔