عمر گل کے گھر ننھے مہمان کی آمد، فاسٹ باؤلر خوشی سے نہال، ویڈیو وائرل

88

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق قومی فاسٹ باؤلر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے زینب رکھا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمر گل کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے دوسری دفعہ اپنی رحمت سے نوازا ہے۔


ماں اور بیٹی دونو تندرست ہیں۔اللہ میری کو لمبی اور صحت مند زندگی نصیب کرے،ہماری فیملی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔