کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کے لئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان جلد ہی متوقع ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے سکواڈ سلیکشن کے حوالے سے قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبروں سے مشورہ کیا ہے اور امکان ہے کہ


امکان ہے کہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے دونوں ٹیموں کے لئے سکواڈ کا اعلان ایک ساتھ کیا جائے گا۔ کمیٹی نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں کھیلے جانے والے 14 میچوں میں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔

ابھرتے ہوئے فاسٹ بائولرز شاہنواز دہانی اور محمد وسیم کے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لئے قومی ٹیم کا حصہ بننے کا امکان ہے۔

پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بائولر شاہنواز دہانی اور وسیم نے رواں سال کے ٹورنامنٹ کے ایڈیشن میں کھیلے گئے 4 میچوں میں 12 وکٹیں حاصل کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں