شاہین آفریدی کی شاہدآفریدی کی بیٹی سےمنگنی پر ہوائی فائرنگ! شاہین آفریدی کےبھائی مشکل میں پڑگئے

198

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے نسبت طے پانے کے بعد منائے جانے والے جشن کے باعث شاہین آفریدی کے بھائی مشکل میں پھنس گئے۔


شاہین شاہ آفریدی کے بھائیوں اور کزنز کی جانب سے منگنی کی خوشی میں لنڈی کوتل میں بھرپور ہوائی،فائرنگ کی گئی جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شاہین آفریدی کے بھائیوں کی ہوائی،فائرنگ کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔