پی ایس ایل کےبقیہ میچز کب اور کس شہر میں ہوں گے؟شائقین کے لئےبڑی خوشخبری آگئی

173

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے ایک بار پھر سے پی ایس ایل میں میں کو رونا کے پھیلاؤ میں اضافے کی وجہ سے لیگ کے رواں سیزن کو ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے.


پاکستان کرکٹ بورڈ اعلان کیا ہے کہ سیزن کے بقیہ میچز کا انعقاد کوئی مناسب ونڈو دیکھ کر کیا ضرور جائے گا. ذرائع کے مطابق پی سی بی پہلے مئی میں سیزن کے بقیہ میچز کرانے پر غور کر رہا تھا مگر

کھلاڑیوں کے آئی پی ایل میں صروف ہونے کے باعث چند کھلاڑیوں کی شرکت غیر متوقع تھی. پی سی بی کی طرف سے نئے زیر غور شیڈول میں پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ

میچز 8 جون سے شروع کرنے کا قوی امکان ہے تمام میچز اب کراچی کی بجائے لاہور میں کرائے جائیں گے. جس کا حتمی فیصلہ تین دن بعد فرنچائز سے مشاورت کےبعد کیا جائے گا.