کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
رشب پنٹ انڈیا کے نوجوان بلے باز جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں پوری دنیا میں اپنا نام بنوا لیا ۔ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانے میں رشب کا بہت اہم کردار ہے، انہوں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے اپنے ملک کا نام روشن کرایا۔


ایسے ہی پاکستان کے لیجنڈ انضمام نے بھی انکی تعریفوں کے پل باندھ دیے -انکی شاندار بلے بازی دیکھ کر انضمام انکی تعریف کیے بغیر نہ رہے۔

انکا کہنا تھا کے بہت عرصے بعد ایسا کھلاڑی دیکھا ہے جس پر پریشر آتا ہی نہیں اور نہ پریشر اثر کرتا ان پر- وہ اپنے سٹروک کھیلتے رہتے ہیں چاہے کسی بھی پچ ہو اور کیسا ہی بولر ہو، انہوں نے کہ ایسا لگتا ہے جیسے سہواگ کھیل را ہو کھبے ہاتھ سے،

اپنا تبصرہ بھیجیں