’دی کنگ از بیک‘ پابندی کی سزا میں کمی کے بعد عمر اکمل کی پہلی،دبنگ ویڈیو سوشل میڈیاپر تھرتھلی مچا دی

250

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پابندی کی سزا میں کمی کے بعد کرکٹ کے میدان میں واپسی کیلئے پرتول رہے ہیں یا نہیں؟ اس بارے میں تو کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہ انہوں نے


تفصیلات کے مطا بق عمر اکمل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ پاکستان کے لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان کے ایک گانے ’چپ کوئی کراندا نئیں روندیا اڈیکاں نوں، سینے ٹھنڈ پے گئی اج ساڈیاں شریکاں نوں‘