شاداب خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

321

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے شاداب خان کے بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاداب خان نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے


شاداب خان نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بھائی مہتاب خان کو بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دی۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ ’اللہ نے میرے بھائی کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔‘ خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز کو کو رونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔