کرکٹ سے جڑی ہ رخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطا بق کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی ۔ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے آخری مرحلے کے میچز لاہور کے سپرد کردئے گئے آخری مرحلے کے تمام میچز لاہور میں ہونگے ۔


پی سی بی نے سپر لیگ کے 20 مقابلوں کے لیے جون 2021 کی ونڈو نکالی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقابلوں کے لیے لاہور مضبوط وینیو ہے جب کہ جون میں پی ایس ایل میچ کرانے کا مقصد

آئی پی ایل کے ختم ہونے کے بعد کھلاڑیوں کی دستیابی ہے۔ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے آخری مرحلے کے میچز لاہور کے سپرد کردئے گئے آخری مرحلے کے تمام

میچز لاہور میں ہونگے ۔ اس حوالے سے اہم فیصلہ تین روز میں کئے جانے کا امکان ہے۔ زرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے فرنچائز مالکان نے اس حوالے سے تین روز کا وقت مانگ لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں