کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بھارتی کرکٹ ٹیم کپتان ویرات کوہلی نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مردوں سے زیادہ طاقتور قرار دے دیا۔ سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے انوشکا شرما اور اپنی بیٹی


ویرات کوہلی نے انوشکا شرما اپنی بیٹی ومیکا کی تصویر شیئر کی اور ساتھ پیغام لکھا کہ کسی بچے کی پیدائش دیکھ کر آپ عورت کی حقیقی طاقت کا اندازہ لگاسکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ خدا نے اس کے اندر زندگی کیوں پیدا کی؟ یہی وجہ ہے کہ یہ ہم مردوں سے زیادہ طاقتور ہیں۔انہوں نے مزید کہا دنیا کی تمام حیرت انگیز خواتین کو بھی خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں