کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ کرایا گیا نیا خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ شاہد آفریدی کے اس فوٹو شوٹ میں اُن کے ساتھ اُن کی تین چھوٹی بیٹیاں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں