آئی سی سی نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بہترین بلےبازوں کی رینکنگ جار ی کر دی، بابراعظم اور ویرات کوہلی میں کتنی پوزیشنز کا فرق ہے؟جانیے

306

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بابر اعظم ویرات کوہلی کو ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پیچھے چھوڑنے کے قریب آئی سی سی نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بہترین بلے بازوں کی رینکنگ جار ی کر دی، آئی سی سی نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بہترین بلے بازوں کی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق


آئی سی سی نےٹیسٹ فارمیٹ میں بہترین بلےبازوں کی رینکنگ جاری کر دی جس کےمطابق کین ولیمسن پہلے، سٹیون اسمتھ دوسرے، مارنس لبوشین تیسرے، جو روٹ چوتھے، ویرات کوہلی پانچویں،

بابر اعظم چھٹے، ہینری نکولز ساتویں، روہت شرما اٹھویں، چتیشور بجارا دسویں نمبر پر ہیں۔ بولرز میں پیٹ کمنز، نیل ویگنر، جوش ہیزل ووڈ، ٹم ساوتھی،جیمز اینڈرسن، اسٹورٹ براڈ، کاگیسو ربادا،

جسپریت بمرا اور مچل اسٹارک ٹاپ 10میں شامل ہیں،ٹاپ 5آلراونڈرز جیسن ہولڈر، رویندرا جڈیجا، بین سٹوکس، شکیب الحسن اور روی چندرن ایشون ہیں۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں