کر کٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے ڈیوڈ گاور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شاندار استقبال کے بعد واپس جانے پر بہت افسردہ ہوں۔


ڈیوڈ گاور نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کمنٹری باکس میں واپس آکر بہت لطف اندوز ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل جب بھی دوبارہ شروع ہوا تو واپس آنے کیلئے پرامید ہوں، میرے دورے کو شاندار بنانے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں