شاہد آفریدی نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کوداماد بنانے کافیصلہ کرلیا

171

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے نسبت طے پا گئی۔ سپورٹس رپورٹر احتشام الحق نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد


احتشام الحق نے بتایا کہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی کے بعد وہ شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی طے پانے کی خبروں کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رشتہ طے پاگیا ہے اور دو سال بعد باقاعدہ منگنی اس وقت کی جائے گی جب شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی تعلیم مکمل ہوجائے گی۔ احتشام الحق نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ

انہوں نے یہ ٹویٹ اس لیے کیا ہے تاکہ سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کا سد باب کیا جاسکے۔ دونوں خاندانوں کی عزت کا خیال کریں اور ان کے آفیشل اعلان کا انتظار کریں کیونکہ ابھی صرف بات چیت ہی چل رہی ہے۔