کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق کپتان سرفراز احمد نے جیو نیوز کے اینکر جنید احمد کو اپنے بارے میں نہ سوچنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جیو نیوز کے رپورٹر فیضان لکھانی نے پاکستانی اداکاروں کی


پاکستانی اداکاروں کی ایک پرانی ویڈیو ٹویٹ کرتے جنید احمد کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ سرفراز احمد کو چوکے اور چھکے مارتے دیکھ کر جنید کا ری ایکشن ان اداکاروں جیسا ہے۔

فیضان لکھانی کی اس ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے جنید احمد نے لکھا کہ ہاہاہا سرفراز احمد ایک لمبی نیند کے بعد اٹھے ہیں اور اب جمائیاں لے رہیں ہیں۔ جس کے جواب میں

سرفراز احمد نے ٹویٹ کر تے ہوئے کہا ہے کہ ’ میرے بارے میں اتنا مت سوچا کرو طبعیت خراب ہو جائے گی، تم لوگوں کی سوچ نظر آجاتی ہے کہ تم کیسے سوچتے ہو‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں