کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار آل راونڈرشاہد آفریدی کی بیٹی کا فاسٹ باولر شاہین آفریدی سے رشتہ طے پا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈ یا پر اس خبر کے حوالے سے خوب تبصرے ہورہے ہیں،


اس خبر کے بعد ماضی میں پی ایس ایل کے دوران شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کے آمنے سامنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں شاہین آفریدی اپنے ہونے والے سسر کی وکٹ اڑا کر ہاتھ کھولے جشن منانے لگے لیکن اگلے ہی لمحے انہوں نے اپنا سر جھکا لیا اور اس طرح کا تاثر دیا کہ یہ اس وکٹ پر جشن نہیں منانا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں