کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی ہونے پر لاہور قلندرز کے اسٹار آل راؤنڈر کا ردِ عمل آگیا۔ اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ انھیں اس ایونٹ کے ملتوی ہونے پر دکھ ہوا ہے۔ اور


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ انھیں ایونٹ کے ملتوی ہو نے پر پہت دکھ ہوا ہے۔ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے لیے کھیلنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے امید ہے ہم جلد واپس آیں گے، اور ٹورنامنٹ مکمل کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں