کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلیا کے سٹار بلے باز سٹیوسمتھ اس وقت کافی افسردہ ہیں، اور ان کی خواہش بھی ادھوری رہے گئی ہے، کچھ روز پہلے انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے اوپر ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ


سٹیوسمتھ نےانسٹاگرام کے اوپر ایک پوسٹ میں لکھاتھا کہ “پاکستان سپر لیگ میں بہت ہی زبردست مقابلے ہو رہے ہیں، میں امید کرتا ہوں میں بھی بہت جلد پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنوں گا، پاکستان سپر لیگ کو کو رونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے، اسٹیون اسمتھ پاکستان سپر لیگ یہ سیزن کھیلنا چاہتے تھے، مگر بدقسمتی سے پاکستان سپر لیگ ملتوی ہو گئی،

اپنا تبصرہ بھیجیں