کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کو رونا کے باعث پی ایس ایل ( پاکستان سپر لیگ) ملتوی ہونے پر شاہد آفریدی پھٹ پڑے ، ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ مقامی کھلاڑیوں کو شامل کرتے ہوئے پی ایس ایل مکمل ہوسکتا تھا


پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے التواء پر ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجنگ صورتحال کے باوجود مجھے لگتا ہے کہ پی ایس ایل مکمل ہوسکتا تھا

یہاں تک کہ صرف مقامی نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ مکممل کرنا چاھیے تھا۔ پی ایس ایل نئیٹیلنٹ کی پرورش کرنے کے لیے ہے جبکہ یہ ٹورنامنٹ نہایت دل لگی اور دنیا بھر کے شائقین کو

معیاری کرکٹ مہیا کرتا ہے۔ شاہد آفریدی نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ میں پی ایس ایل کو پوری طرح سے سپورٹ کرتا ہوں اور یہ پہلے سے زیادہ مضبوطی سے واپس آئے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں