کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے کرکٹر ڈیل اسٹین، اعظم خان کی موسیقی کے مداح ہوگئے۔ ڈیل اسٹین نے اپنے سوشل میڈیا پر اعظم خان کی گٹارنگ اور گلوکاری لائیو نشر کردی۔ ڈیل اسٹین نے گفتگو میں اعظم خان کی بیٹنگ کی بھی تعریف کی۔


تفصیلات کے مطابق اعظم خان نے ڈیل اسٹین کو مشہور برطانوی بینڈ ’کولڈ پلے‘کا گانا’یلو‘ گنگنا کر سنایا۔ ڈیل اسٹین اور اعظم خان کا تعلق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہے۔ ڈیل اسٹین نے اپنے سوشل میڈیا پر اعظم خان کی گٹارنگ اور گلوکاری لائیو نشر کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں