پشاور زلمی کو پی ایس ایل کے ملتوی ہونے کا ذمہ دار ٹھہرائے جانے کے بعدترجمان پی سی بی بھی میدان میں آگئے،اہم بیان دیدیا

136

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ترجمان پی سی بی سمیع الحسن برنی نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کو پاکستان سپر لیگ کے ملتوی ہونے کا قصور وار ٹھہرانا غلط ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پورے ایونٹ کے دوران پشاور زلمی کے کسی کھلاڑی کا ٹیسٹ پازیٹو نہیں آیا،


جاوید آفریدی، وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی نے معذرت بھی کی تھی۔ بعد میں جاوید آفریدی ڈیرن سیمی اور وہاب ریاض کی نہ صرف ٹیسٹ نیگیٹوآئے 2بلکہ انہوں نے سیلف آئسولیشن بھی کی ۔ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے تینوں کے ٹیسٹ نیگیٹو آنے اور پشاور زلمی کی معذرت اور اپیل کے بعد وہاب اور سیمی کو اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دی۔