پی ایس ایل ملتوی ہونے پر پاکستان کےپروفیسر محمد حفیظ اور شاداب خان کا بھی ردعمل سامنےآگیا

146

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ شائقین کے لیے ایک بہت بڑی بری خبر آگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے ایک بار پھر سے پی ایس ایل میں میں کو رونا کے پھیلاؤ میں اضافے کی وجہ سے لیگ کے رواں سیزن کو ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے


پی ایس ایل کے رواں سیزن کے ملتوی ہونے کی وجہ سے قومی کرکٹرز بھی بڑے مایوس نطر آ رہے ہیں محمد حفیط ، حسن علی اور شاداب خان نے ٹویٹر پر ٹویٹ پر ٹویٹ کرکے

اپنے غم اور مایوسی کا اظہار کیا ۔ ان کا کہنا تھا پتہ نہیں کس کی ہمارے ایونٹ کو بری نظر لگ گئ۔