پی ایس ایل ملتوی،جس ہوٹل میں کھلاڑیوں کوٹھہرایا گیا وہاں کونسی تقریبات ہوتی رہیں؟نجی ٹی وی نےتہلکہ خیزدعویٰ کر دیا

137

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کو رونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پی ایس ایل سیزن چھ کو ملتوی کر دیاہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں شامل


تفصیلات کے مطابق تما م کھلاڑیوں کراچی کے ہوٹل میں ٹھہرایا گیا لیکن وہاں پروٹوکولز کی سخت خلاف ورزی دیکھنے میں آئی جبکہ ہوٹل میں شادی کی نجی تقریبات بھی ہوتی رہیں اور

کھلاڑی سمیت دیگر لوگ ایک ہی لفٹ استعمال کرتے رہے۔ پرو ٹوکولز کی خلاف ورزی کے باعث کھلاڑیوں میں کو رونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں۔ نجی ٹی وی کا کہناتھا کہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کچھ کھلاڑیوں کی جانب سے بائیو سیکیو ر ببل کی خلاف ورزی کی جاتی رہی جبکہ مختلف ٹیمز کے کھلاڑیوں کی فیملیز بھی بائیو سیکیور ببل میں آتی جاتی رہیں ۔