پی ایس ایل 6 میں کو رونا کےوار جاری،مزید 3 کھلاڑیوں کے کو روناٹیسٹ مثبت آگئے

158

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل 6 میں کو رونا کے وارجاری ہیں، دو ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ نجی ٹی وی 92 کے مطابق پی سی بی نے تینوں کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی،


پی ایس ایل 6 میں کو رونا کے وار جاری ہیں، دو ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ نجی ٹی وی 92 کے مطابق پی سی بی نے تینوں کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ مثبت آنےکی تصدیق کردی،

تینوں کھلاڑی10 دن تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ متاثرہ کھلاڑیوں نے بدھ کے رو زمنعقدہ میچز میں شرکت نہیں کی،علامات ظاہر ہونے پر گزشتہ دوپہر میں

کو رونا ٹیسٹ کروائے ، پی سی بی کی آرگنائزنگ آج ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کرے گی، تمام ٹیموں کے مالکان اورمینجمنٹ میٹنگ میں شرکت کرے گی۔ جس میں پی ایس ایل کے متعلق اہم فیصلے کیے جاییں گے