کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ملتان سلطانز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ کو رونا سے متاثرہ کھلاڑی کووارم اپ میچ کھلا یا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز سے گفتگو کر تے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ


شاہد آفرید ی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے بڑے سخت رولز تھے، میں خود بائیو سیکیورببل میں ہوں، جم کی بھی مشکل سے اجازت ملتی تھی، ان کا کہنا تھا کہ

پی ایس ایل بڑابرینڈ بن گیا ہے کرکٹ کو بڑا نقصان ہو گا، شاہد آفریدی نے کہا کہ 22 ،20 میچز کو ری شیڈول کرنا آسان نہیں ہوگا، اس سال اور بھی بڑے ایونٹس ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سات کو رونا وائرس کے کیس سامنے آنے پر پی ایس ایل سیزن چھ کو ملتوی کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں