کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کھلاڑیوں میں کو رونا کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ


آج صبح بھی دو کھلاڑیوں کےکو رونا ٹیسٹ مثبت آئے جس کے بعد ایونٹ ملتوی کردیا گیا۔ آج اسلام آباد یونائیٹڈ کےحسین طلعت اور حسن علی کے کو رونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔

ان کے ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو 10 روز کیلئے آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ

آج صبح بھی دو کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ مثبت آئے جس کے بعد ایونٹ ملتوی کردیا گیا۔ آج اسلام آباد یونائیٹڈکے حسین طلعت اور حسن علی کےکو رونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں