قومی کرکٹر حسن علی بھی پی ایس ایل،ملتوی ہونے پرافسردہ ہوگئے،اہم ٹوئٹ کردیا

129

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کو رونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل 6 ملتوی ہو نے پر قومی باﺅلر حسن علی افسردہ ہو گئے اور قومی کرکٹر نے کہاہے کہ ہماری پی ایس ایل کو کسی کی نظر لگ گئی۔


پاکستان کرکٹ بورڈ نے کو رونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ کا سیزن چھ ملتوی کر دیا گیا ہے کو رونا کے سامنے آنے والے کے کیسز کے باعث غیر ملکی کھلاڑیوں کو تحفظات تھے اور وہ لیگ چھوڑ کر جانا چاہ رہے تھے جس کے پیش نظر اب کرکٹ لیگ کو ملتوی کر نے کاحتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔