کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہور قلندرز کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان نے کراچی کنگز سے جیت کے بعد ڈیلی پاکستان کے رپورٹر اسامہ بن عتیق کے جشن منانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پیار بھرا ویڈیو پیغام جاری کردیا ۔

فخر زمان نے کہا کہ اسامہ بن عتیق ہماری جیت کے بعد جس طریقے سے آپ خوشی منا رہے تھے ،بہت اچھا لگا ،جب نیوی میں آپ میری کوچنگ میں اکیڈمی میں کھیلتے تھے ،وہ یادگاروقت ہے،ابھی آپ ڈیلی پاکستان کے ساتھ ہیں، اپنا بہت سارا خیال رکھنا، جلد ملاقات ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں