کو رونا کاشکار ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کاپیغام بھی سامنے آگیا

255

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کو رونا کا شکار ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد نے شائقین سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد احمد کا کہنا تھا کہ


فواد احمد کا کہنا تھا کہ دعائیہ پیغامات بھیجنے والے تمام افراد کا شکریہ، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں ہر کسی کو محفوظ رہنے کا پیغام بھی دیا ہے۔ واضح رہے کہ فواد احمد کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والا میچ بھی اگلے دن پر منتقل کردیا گیا ہے۔