پابندی کی سزامیں کمی کے بعد عمر اکمل کا پہلاپیغام شاہد خان آفریدی کے نام

711

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے پاسندی کی سزا میں کمی کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کیا اور شاہد خان آفریدی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے


عمر اکمل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ’میرے سب سے پسندیدہ انسان شاہد خان آفریدی بھائی کو جنم دن کی مبارکباد۔‘ واضح رہے کہ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے کرکٹر عمر اکمل پر عائد 18 ماہ پابندی کی سزا کم کر کے ایک سال کر دی اور تکنیکی اعتبار سے وہ اپنی سزا پوری کر چکے ہیں۔