کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا کانٹے دار میچ، پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان بھی خاموش نہ رہ سکے

136

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان جوکانٹے دار میچ ہوا وہی اصل پی ایس ایل کی پہچان ہے۔ وسیم خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ


وسیم خان نے کہا کہ میں جب پاکستان آیا تھا تو پی ایس ایل دبئی میں ہورہا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ کو پاکستان میں لانا کامیابی ہے اور ڈومیسٹک کرکٹ کا سٹرکچر بھی بحال کیا جبکہ

آئی سی سی ٹورنامنٹ بھی پاکستان میں لانے کی کوشش کریں گے۔ وسیم خان نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کے حوالے سے کہا کہ تینوں فارمیٹ میں کپتان بنانے کے فیصلے پر

بابر اعظم سے بات کی گئی تھی، پہلے یہ سسٹم کی ناکامی تھی کہ تمام فارمیٹ میں ایک کپتان نہیں ہوتا تھا، بابر اعظم میں اچھا کپتان بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں۔