اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو اپنی ٹیم کے کس شعبے میں مسئلہ ہے؟کھلے عام تنقیدکا نشانہ بنا ڈالا

111

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی ایس ایل ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی ٹیم کے بلے بازوں کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ رہے بلکہ غلطیاں دہرا رہے ہیں،


ہمارے شروع کے بیٹسمین غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ رہے بلکہ غلطیاں دہرا رہے ہیں، آئندہ کے میچز میں کوشش کر نا ہو گی کہ غلطیاں نہ کریں۔ انہوں نے تماشائیوں کی موجودگی کی تعریف کی لیکن

ساتھ ساتھ شکوہ بھی کیا کہ تماشائی ان کی ٹیم کو سپورٹ نہیں کر رہے مگر امید ضرور ہے کہ آنے والے میچز میں نیشنل سٹیڈیم پر تماشائی اسلام آباد یونائٹید کی بھی

سپورٹ کریں گے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد یونائٹڈ نے اب تک تین میچوں میں سے صرف ایک جیتا ہے جبکہ دو میں شکست کا سامنا کر نا پڑا ہے