کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پی سی بی حکام کے ساتھ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا کہ اس سال ایشیا کپ کا انعقاد ناممکن دکھایی دیتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ایشیا کپ 2023 تک ملتوی ہو جائے۔


چیئرمین پپی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ اس سال ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی وجہ سے ایشیا کپ نہیں ہوگا۔ احسان مانی نے کہا کہ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی وجہ سے اس سال ایشیا کپ کا انعقاد ناممکن ہے۔

ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل جون میں ہوگا اور ایشیا کپ کی بھی یہی تاریخیں ہیں ، تاریخوں میں تضاد کی وجہ سے اس سال ایشیا کپ سال ناممکن ہو گا، ہوسکتا ہے کہ

ایشیا کپ 2023 تک ملتوی ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واضح ہو چکا ہے کہ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل نیوزی لینڈ اور انڈیا کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں